متاثرین باڑہ کا حکومت کی بے حسی پر احتجاج کا اعلان

متاثرین باڑہ 11دسمبرکو پشتخرہ رنگ روڈ پر مطالبات کے حق میں احتجاج کریں گے

sh2

متاثرین باڑہ مطالبات کے حل کیلئے 11دسمبر کو پشتخرہ چوک میں صبح10بجے احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔جماعت اسلامی فاٹا کے ترجمان شاہ جہان آفریدی کی جانب سے جاری شدہ اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ متاثرین باڑہ کی جانب سے بار بار مطالبات کے باوجود باڑہ متاثرین حکومت کی بے حسی اور عدم توجہی کی وجہ سے انتہائی مشکلات سے دوچار ہیں اور اب آخر کار احتجاج پر مجبور ہوچکے ہیں انہوں نے کہا کہ باڑہ متاثرین اپنے مطالبات کے حل کیلئے گیارہ دسمبر کو رنگ روڈ روڈ پرپشتخرہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ اور جلوس نکالیں گے اور اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کریں گے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s