اسلامی پاکستان ترقی و خوشحالی کی ضمانت۔سراج الحق

امیر جماعت اسلامی کا اپنے حلقہ انتخاب میں اسلامی جمعیت طلباء کے ٹیلینٹ ایوارڈ شو میں شرکت 

ssss

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے حلقہ نیابت کے دورے کے دوسرے روز گورنمنٹ کالج ثمر باغ دیرمیں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ ٹیلنٹ ایوارڈ شو   تقریب سے خطاب کیا اور باصلاحیت طلباءمیں انعامات تقسیم کئے ۔امیر جماعت اسلامی لوئر دیر اعزاز الملک افکاری ،اسلامی جمعیت طلباء کے صوبائی ناظم صہیب کاکا خیل اور دیگر مقررین نے بھی تقریب سے خطاب کیا ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے میدان میں ترقی ہی ترقیافتہ قوم کی ضمانت ہے انہوں نے کہا کہ اسلامی پاکستان میں ہم تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کو عام کریں گے اور وزیر اعظم اور ایک عام شہری کا بچہ ایک سکول اور ایک ہی نصاب میں تعلیم حاصل کریں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s