مجلس صوت الاسلام کے سربراہ مولانا ابو ہریرہ کا سراج الحق کوملک کی سیاست میں مثبت کردارادا کرنے پرزبردست خراج تحسین

مجلس صوت الاسلام کے سربراہ مولانا ابو ہریرہ کا سراج الحق کوملک کی سیاست میں مثبت کردارادا کرنے پرزبردست خراج تحسین 

2

مجلس صوت الاسلام کے سربراہ مولانا ابو ہریرہ نے ملکی سیاست میں جاندار کردار ادا کرنے اور حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے میں اہم کردار ادا کرنے پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ملک کو سراج الحق جیسے لیڈروں کی ضرورت ہے۔ پولیو مہم کی کامیابی کے لئے مجلس صوت الاسلام پاکستان اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے ۔ ملک کے جید علماء کرام نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے حق میں فتوے دئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسلام اور دینی مدارس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایک منظم سازش کے تحت پگڑی اور داڑی کو بدنام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس صوت الاسلام فرقہ واریت سے پاک ، امن و محبت پر مبنی اسلامی معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہے اور اس کا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s