لائحہ عمل طے کرنے کیلئے سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کا اجلاس 8 جنوری کو منصورہ میں طلب کر لیا

سال 2015کیلئے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کا اجلاس 8 جنوری کو منصورہ میں طلب کر لیا۔

IMG_1733

سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کا اجلاس 8 جنوری کو منصورہ میں طلب کر لیا

پشاور 21دسمبر2014ء
    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کا اجلاس 8 جنوری کو منصورہ میں طلب کر لیاہے ۔ یہ اجلاس 11 جنوری تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ اجلاس میں 2015 ءکے لیے منصوبہ عمل کی منظوری دی جائے گی ، نیز عوامی ایجنڈا ” اسلامی پاکستان ، خوشحال پاکستان “ کے لیے منصوبہ عمل بنایا جائے گا ۔ اجلاس میں 2014 ءکے منصوبہ عمل پر عملدرآمد کا جائزہ پیش کیا جائے گااور 2013 ءمیں جماعت کے کام کی سالانہ اور اجتماع عام نومبر 2014 ءکی رپورٹیں بھی پیش کی جائیں گی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s