بندو ق کی بجائے کتاب کے ذ ر یعے تبد یلی کا و قت آگیا ہے۔ آئندہ عام انتخابا ت ”یو م حساب ہو گا ،امیر جما عت اسلا می پا کستان سرا ج الحق

بندو ق کی بجائے کتاب کے ذ ر یعے تبد یلی کا و قت آگیا ہے۔ آئندہ عام انتخابا ت ”یو م حساب ہو گا ،امیر جما عت اسلا می پا کستان سرا ج الحق

pic sirajul haq

امیر جما عت اسلا می پا کستان سرا ج الحق نے کہا ہے کہ بندو ق کی بجائے کتاب کے ذ ر یعے تبد یلی کا و قت آگیا ہے۔ آئندہ عام انتخابا ت”یو م حساب ہو گا ،،۔ جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا سیل کے پریس ریلیز کے مطابق ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈسٹر کٹ کو نسل ہا ل تیمر گرہ میں ڈ سٹرکٹ ڈویلپمنٹ مشاورتی کمیٹی کے چےئر مین حا جی سعید گل کی تقر یب حلف بر دار ی کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا،اس موقع پرر کن قو می اسمبلی صا حبزا دہ محمد یعقو ب خا ن ،ڈپٹی کمشنر دیر پا ئےن محمد سہیل خان ،ایم پی اے ملک بہرام خان ،جما عت اسلا می کے صو با ئی نا ئب امیر مولانا اسد اللہ ،ضلعی امیر اعزازالملک افکا ری اور تر جما ن ملک شیر بہا در خان سمیت سر کاری اداروں کے ذ مہ داران اور کا ر کنا ن کی بڑی تعداد مو جو د تھی۔

سرا ج الحق نے کہا کہ امریکہ او رمغر بی مما لک نے ہمیشہ اسلامی ممالک میں آمر یت کو سپو ر ٹ کیا ہے ،عا لمی سا ز شی قو تیں پا کستان سمیت13اسلامی مما لک کے اند ر بد امنی پھیلا ر ہے ہیںوقت آگےا ہے کہ پا کستان میں بند و ق کی بجا ئے قلم و کتاب کے ذر یعے تبد یلی لا ئی جا ئے – پختونوں کو نا ٹو اور سو و یت یو نین کو شکست د ینے کی سزا بد امنی کی صو ر ت میں دی جا ر ہی ہے ،انہو ں نے کہا کہ 21و یں آئےنی تر میم میں سقم موجو د ہے مذ ہبی جما عتوںکی پیش کر دہ ترا میم کو شامل کر کے د ہشت گر دی کے حوا لے سے اتحا د کی فضا ءبر قرا ر ر کھنے کی کو شش کی جا ئے۔ دہشت گر دی کا اسلا م سے کو ئی تعلق نہیں ،مذ ہب اور مذ ہبی لوگو ں کو سا ز ش کے تحت بد نا م کیا جا رہا ہے، مد ر سہ ،مسجد اور شعا ئر اسلا م کے خلا ف پرو پیگنڈ ے کی بجا ئے مدارس میں مو جو د 30لاکھ طلبہ کو نز د یک لا نے کی ضرورت ہے ،کو ئی ما ئی کا لعل مدار س کو ختم نہیں کر سکتا ، انہوں نے کہا کہ ایک کر و ڑ قبا ئلی پختون قا نو ن اور سہو لیا ت کے بغیر ز ند گی گزار رہے ہیں ،فا ٹا کو الگ صو بہ بنا یا جائے یا اس کو صو بہ خیبر پختون خوا میں ضم کیا جا ئے ، وقت آگےا ہے کہ نا را ض بلو چوں کو جر گہ کے ذریعے را ضی کر کے قو می د ھا ر ے میں شا مل کیا جا ئے ۔انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ آر می پبلک سکول کے شہید پر نسپل کو نشا ن حید ر دیا جائے ،سکو ل کو یو نیو ر سٹی جبکہ پشا ور کو غیر ت مند وں کے شہر کا د ر جہ دیا جا ئے ، انہو ں نے سکو لو ںمیں اساتذہ کے اسلحہ لا نے کے فیصلہ کو تنقید کا نشا نہ بنایا کہ سکو لو ں میں ہتھیا ر لانا سمجھ سے بالا تر ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s