جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس،سینیٹ وبلدیاتی انتخابات بارے مشاورت

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ،اجلاس کی صدارت جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیا قت بلوچ نے کی ،سینیٹ وبلدیاتی انتخابات بارے مشاورت

s4

3فروری 2015
پشاور( ) جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ،اجلاس کی صدارت جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیا قت بلوچ نے کی ،سینیٹ وبلدیاتی انتخابات بارے مشاورت،گذشتہ روز جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈکوارٹر المرکز الاسلامی پشاور میں جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس زیر صدارت جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان ،جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا شبیر احمد خان اور دیگر ممبران نے شرکت کی اس موقع پر صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان اور جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان نے سینیٹ و بلدیاتی انتخابات اور صوبے کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے لیاقت بلوچ کو بریفنگ دی ،اجلاس میں سینیٹ کے انتخابات اور صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاور ت کی گئی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s