آرمی پبلک سکول کے شہداء کے لواحقین اور طلبہ کے امن مارچ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے بیٹے کی شرکت

meraj1

پشاور ( ) 7فروری 2015ء
پشاور آرمی پبلک سکول کے شہداء کے لواحقین اور طلبہ کے امن مارچ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے بیٹے کی شرکت،شرکاء امن مارچ کے ساتھ امن چوک سے آرمی پبلک سکول تک مارچ میں شرکت کی۔امیر جماعت اسلامی کے بیٹے کو اپنے درمیان پاکر طلبہ اور لواحقین نے بھرپور محبت کا اظہار کیا ۔گذشتہ روز آرمی پبلک سکول کے طلبہ اور شہدائے آرمی پبلک سکول کے لواحقین نے امن چوک تا آرمی پبلک سکول تک امن اور یکجہتی مارچ کیا اس دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے بیٹے معراج الحق نے بھی شہدائے امن مارچ کے لواحقین اور طلبہ کے ساتھ مارچ میں حصہ لیا اور بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے شہدائے آرمی پبلک سکول کے حق میں نعرے لگائے ،لواحقین شہداء اور طلبہ کو جب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے بیٹے کی مارچ میں موجود رہنے اور حصہ لینے کا پتہ چلا تو انہوں نے معراج الحق سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے انکے ساتھ فوٹو بنوائے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s