امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے پشاور ہائی کورٹ بار کے وکلاء کے وفد سمیت مختلف علاقوں کے وفود کی ملاقاتیں

امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے پشاور ہائی کورٹ بار کے وکلاء کے وفد سمیت مختلف علاقوں کے وفود کی ملاقاتیں

20150210_151604

پشاور10فروری2015ء

امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے پشاور ہائی کورٹ بار کے وکلاء کے وفد سمیت مختلف علاقوں کے وفود کی ملاقاتیں ،پش گلبہارنمبر۳کے معززین اور نوجوانوں کی جماعت اسلامی میں شمولیت ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے گذشتہ روز المر کز الاسلامی پشاور میں پشاور ہائی کورٹ بار کے وکلاء کے ایک وفد نے ملاقات کی اور چائنہ اکنامک کوری ڈور کے حوالے سے حکومتی موقف بارے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے قومی ترقی کے اس اہم منصوبے کے بارے میں حکومت سے دو ٹوک الفاط میں وضاحت کے مطالبہ کیلئے فوری بات کرنے اور کردار نبھانے کی اپیل کی اس موقعہ پرجماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم اورجماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امراء مشتاق احمد خان ،ڈاکٹر محمد اقبال خلیل بھی موجود تھے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وہ حکمرانوں سے اس اہم منصوبے بارے دو ٹوک الفاظ میں بات کریں اور اپنے تحفظات پیش کریں گے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے،وکلاء وفد سے ملاقات کے بعد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوہستان،نوشہرہ کی تاجر برادی سمیت دیگر اضلاع کے وفود سے ملاقاتیں کیں اور انکے مسائل سنے اور اعلیٰ حکام سے رابطہ کرکے مسائل کے حل کی ہدایت کی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s