امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا پشاور میں ٹرانسپورٹروں کے مظاہرے میں شرکت

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا پشاور میں ٹرانسپورٹروں کے مظاہرے میں شرکت

Pic Sirajul Haq, 11-2-2015

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے پرانی گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیوروں سے یکجہتی،سراج الحق پشاور پریس کلب کے گیسٹ آور پروگرام میں اظہار خیال کے بعدپریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے ڈرائیوروں اور گاڑیوں کے مالکان کے احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے،مظاہرین نے امیر جماعت اسلامی کو ٹرانسورٹ کے حوالے سے صوبائی حکومت کی پالیسی پراپنے تحفظات پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے پرانی گاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے انکے گھروں کے چھولے بجھ جائینگے انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ اس حوالے سے ہماری آواز بنیں اور ہمارے یہ مطالبات صوبائی حکومت تک پہنچائیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپور وں کا یہ مطالبہ حق بجانب ہے اور ان گاڑیوں کے ذرئعے ہی ان کے گھروں کے چھولے جل رہے ہیں اور یہی انکا ذرئعہ معاش ہے انہوں نے کہا کہ میں متعلقہ حکام سے اس حوالے سے بات کرونگا اور غریب ڈرائیوروں اور پرانی گاڑیوں کے مالکان کی آواز صوبائی حکومت تک پہنچاؤنگا،امیر جماعت اسلامی کے ڈرائیوروں اور رانی گاڑیوں کے مالکان کے احتجاج میں شرکت اور انکے مطالبات سننے پر مظاہرین نے انکا شکریہ ادا کیا اور غریب دوست سراج الحق ،مرد مومن مرد حق سراج الحق کے نعرے لگائے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s