وزیرخارجہ افغانستان صلاح الدین ربانی کی سراج الحق سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیرخارجہ افغانستان صلاح الدین ربانی کی سراج الحق سے ٹیلی فون پر بات چیت

IMG_1884afghanistan-taliban-talks-295

لاہور18فروری 2015ئ
    وزیر خارجہ افغانستان صلاح الدین ربانی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ٹیلی فون پر بات کی ہے ۔ انہوں نے سراج الحق کو دورہ افغانستان کی دعوت دی ہے جو انہوں نے قبول کرلی ہے ۔ دونوں رہنماﺅں نے پاکستان اور افغانستان کے موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔ سراج الحق نے صلاح الدین ربانی سے کہاکہ پاکستان آپ کا گھر ہے ۔ مرحوم استاد برہان الدین ربانی کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات تھے ۔
      

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s