امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اراکین اسمبلی اور صوبائی وزراء سے ملاقاتیں

siraj imran 2

پشاور 4مارچ 2015ء

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اراکین اسمبلی اور صوبائی وزراء سے ملاقاتیں ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ سینیٹ انتخابات کے حوا سے مشاورت ،امیرجماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسرمحمد ابراہیم خان اور نائب امیر ڈاکٹر محمد اقبال خلیل بھی ہمراہ تھے ۔گذشتہ روز امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایم پی اے ہاسٹل پشاور،آفیسر زمیس پشاور اور وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا میں اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی اس موقع پر امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان ،نائب امیر ڈاکٹر محمد اقبال خلیل اور صوبائی وزراء بھی انکے ہمراہ تھے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آفیسرزمیس میں اراکین اسمبلی کے ساتھ نشست کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی اجلاس کے بعد امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ بھی ملاقات کی اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s