دیرپائین جندول جماعت اسلامی کے جلسہ عام میں مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی کے اہم سیاسی رہنماؤں نے اپنے خاندانوں اور سینکڑوں کارکنوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا

Sirajulhaq 3 May

دیرپائین جندول جماعت اسلامی کے جلسہ عام میں مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی کے اہم سیاسی رہنماؤں نے اپنے خاندانوں اور سینکڑوں کارکنوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا ،شمولیت کرنے والوں مسلم لیگ ن سے اکرام اللہ ایڈوکیٹ،اور عوامی نیشنل پارٹی سے بخت بادشاہ بھی شامل،چمیارانوعلاقہ کے نادر خان گجر،اور طوطی گجر کی قیادت میں 140افراد نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا،گذشتہ روز جماعت اسلامی پی کے 95 کے امیدوار اعزاز الملک افکاری کے جندول کے بڑے جلسہ عام میں مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی سے مجموعی طور پر سینکڑوں کارکنا ن نے اپنی پارٹیوں سے مستغفی ہوکر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی موجودگی میں جماعت اسلامی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا اور اعزاز الملک افکاری کی مکمل حمایت اور تادم مرگ جماعت اسلامی کا کارکن رہنے کا عہد کیا اس موقع پر جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے جماعت میں شمولیت کرنے پر انکو مبارکباد دی اور کلمے والی جماعت اسلامی کی ٹوپیاں پہنائیں جلسہ عام میں نادر خان اور طوطی گجرنے ایک سو چالیس افراد کے ساتھ جبکہ تنگی کے محمد نعیم ملک نے اپنے خاندان اور ساتھیوں ،علاقہ معیارسے مسلم لیگ ن کے دیرینہ رہنما اکرام اللہ ایڈوکیٹ نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت اور بخت بادشاہ نے اپنے خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s