شبقدر میں 49اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ن،جمعیت علماء اسلام ف،قومی وطن پارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی سے مستغفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت کاا علان کردیا

20150505_184532

شبقدر میں 49اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ن،جمعیت علماء اسلام ف،قومی وطن پارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی سے مستغفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت کاا علان کردیا ،اعلان امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی موجودگی میں بڑے جلسہ عام میں کیا گیا ،گذشتہ روز شبقدر پارک میں منعقدہ جماعت اسلامی کے جلسہ عام 49اہم سیاسی شخصیات جن میں سجاد علی اورکزئی،آفتاب مہمند،نوید مہمند،دیاض خان ،جمیل خان جمعہ گل ،فضل قیوم ،برکت اللہ مٹہ،عبد الحمید،محمد اعظم ،فیاض احمد مہمند،عابد علی اورکزئی،شفیق احمد،محترم شاہ،انور خان ،حاجی مقدر ،قاضی محمود،ملک ظاہر،ملک خان رازق،راحت خان،غلام اصغرنے پاکستان مسلم لیگ ن جبکہ ندیم احمد مہمنداور سجاد احمد مہمند نے جمعیت علماء اسلام ف جبکہ حاجی رضوان اللہ احمد زئی ،افتخار احمد ،شاہ فیصل،حاجی گل نواز،خداد خان ،عباد خان نے پاکستان تحریک انصاف سے جبکہ رابت خان ،ملک جمیل ،تاج محمد خان ،حبیب اللہ ،سیار خان ،سخی جان ،تارق خان کانگڑہ اور ملک طلاء نے عوامی نیشنل پارٹی سے جبکہ حاجی رضوان اللہ اور عابد اللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے مستغفی ہوکر جماعت اسلامی پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s