امیرجماعت اسلامی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں شہد ہونے والے میجروسیم فیصل کے والد اور دیگر لواحقین سے تعزیت

DDD1

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صوابی میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہونے والے میجر وسیم فیصل کی رہائش گاہ پرگئے اور شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ۔جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان اور جماعت اسلامی ضلع صوابی کے امیر محمد عثمان خان بھی ہمراہ تھے انہوں نے شہید کیلئے اللہ تعالیٰ سے مغفرت اور انکے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اس موقع پر تعزیت کیلئے موجود لوگوں اور شہید کے عزیز و اقارب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ صوابی کی سرزمین نے ہمیشہ بہادر سپوت پیدا کئے پہلے ایک کرنل شیرخان شہید اور اب میجر وسیم فیصل نے قربانی کی تاریخ رقم کی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s