سراج الحق ایک ہفتہ کے دورہ پر برطانیہ روانہ ہوگئے لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت مقرر۔

02

لاہور22 اگست 2015ء
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق 22 تا 29اگست سات روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔ سراج الحق اپنے دورہ کے دوران برطانیہ کے مختلف شہروں میں پاکستانی کمیونٹی کے اجتماعات سے خطا ب کریں گے ۔سراج الحق نے اس عرصہ کیلئے لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی پاکستان کا قائم مقام امیر مقرر کیا ہے ۔لیاقت بلوچ نے حلف اٹھا کر قائم مقام امیر جماعت کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s