سراج الحق 5 اکتوبر کو رحیم یار خان سے کسان راج تحریک کا آغاز کررہے ہیں۔ سراج الحق مختلف شہروں میں کسانوں کے احتجاجی جلسوں و ریلیوں سے خطاب کریں گے ۔

pic sirajul haq-00

لاہور 4اکتوبر2015 ء
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کسانوں کے حقوق کے لیے کسان راج تحریک کا باقاعدہ آغاز 5 اکتوبر کو رحیم یارخان سے کررہے ہیں ۔ اس تحریک میں بڑے پیمانے پر کسان نہ صرف حصہ لیں گے بلکہ اپنے مطالبات کی منظوری تک اس کو جاری رکھیں گے ۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق 5 اکتوبر کو ماچھی گوٹھ میں یونائیٹڈ شوگر ملز اور فاطمہ شوگر ملز کے مقام پر جلسوں سے خطاب کریں گے 6 اکتوبرکو چنی گوٹھ جی ٹی روڈ بہاولپور تا ستلج پل احتجاجی مارچ سے خطاب اور جہانیاں تا لودھراں کسان راج ریلی کی قیادت کریں گے ۔7 اکتوبرکو جہانیاں تا نیازی چوک خانیوال کسان راج ریلی کی قیادت اور نیازی چوک خانیوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔8 اکتوبر کو چیچہ وطنی ، ساہیوال اور اوکاڑہ میں کسان راج جلسوں خطاب کریں گے جبکہ 9 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں کسان راج دھرنا میں شرکت و خطاب کریں گے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s