مشتاق احمد خان خیبر پختونخوا،میاں مقصود احمد پنجاب ، ڈاکٹر معرج الہدیٰ صدیقی سندھ  اور عبدالحق ہاشمی بلوچستان کے امیر منتخب ہوگئے

mushtaq123

لاہور15اکتوبر2015ء
    جماعت اسلامی کے صوبائی امراءکا ا ستصواب مکمل ہو گیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ارکان کی رائے اور ذمہ داران جماعت کی مشاورت سے صوبائی امراءکی تقرری کی منظوری دے دی ہے ۔
     جماعت اسلامی پنجاب کے لیے میاں مقصود احمد ، سندھ کے لیے ڈاکٹر معراج الہدٰی صدیقی ، خیبر پختونخوا کے لیے مشتاق احمد خان اور صوبہ بلوچستان کے لیے مولانا عبدالحق ہاشمی کو امیر صوبہ مقرر کیا گیاہے ۔
    امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق تمام صوبائی امراءسے 21 اکتوبر کو مرکز جماعت منصورہ میں بعد نماز عصر حلف لیں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s