سینیٹر سراج الحق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

pic ameer ji& ...

لاہور یکم فروری 2016ء
لاہور میں متعین امریکی قونصل جنرل ہارکن رائڈر (zachary harkenrider)نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں افغانستان اور کشمیر سمیت خطے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ لوگوں کو انصاف اور بنیادی حقوق کی فراہمی کے بغیر دنیا کو درپیش خطرات کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔امریکہ اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے۔انہوں نے کہاکہ مسلم ممالک میں جنرل سیسی اور حسینہ واجد جیسے ڈکٹیٹرز کو مسلط اور ان کی سرپرستی سے درپیش چینلجز میں اضافہ ہورہا ہے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s